April 15, 2025 9:48 AM
اسٹارٹ اپ QNU لیبس نے دنیا کے منفرد پلیٹ فارم، Q-Shild کا آغاز کیا جو انٹرپرائزز کو اپنے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے بااختیار بنائے گا۔
نیشنل Quantum مشن کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کی طرف سے سلیکٹ کئے گئے ایک اسٹارٹ اَپس QNu Labs نے دنیا کا پہلا اور منفرد پلیٹ فارم Q-Shield کا آغاز کیا ہے، جو انٹرپرائزز کو، اپنے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کیلئے بااختیار بنائے گا۔ اس پلیٹ فارم کا شروع ہونا Quantum ٹیکنالوجی م...