ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:33 AM

سری لنکا نے گاڑیوں کی درآمدات پر عائد پابندیوں میں راحت کے لیے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

سری لنکا نے گاڑیوں کی درآمدات پر عائد پابندیوں میں راحت کے لیے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس اعلان سے ظاہر ہوتاہے کہ ملک میں شدید اقتصادی بحران کے بعد حالات رفتہ رفتہ معمول پر آ رہے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے تحت ذاتی استعمال کی گاڑیوں کی درآمدات پر 50 فیصد کی کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہ...