ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 16, 2024 10:39 AM

سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسّا نائکے نے کہا ہے کہ انہوں نے، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور قومی سلامتی کے  مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ نتیجے خیز مذاکرات کیے ہیں۔

سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسّا نائکے نے کہا ہے کہ انہوں نے، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور قومی سلامتی کے  مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ نتیجے خیز مذاکرات کیے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر دِسّا نائکے نے کہا کہ اُن کی بات چیت میں، بھارت-سری لنکا اقتصادی تعاون کو مستحکم بنانے، س...