March 29, 2025 9:36 AM
ممبئی میں جاری اسکواش مقابلے میں، کل بھارتی کھلاڑی Anhat Singh نے JSW Indian Open کا خطاب جیت لیا۔
ممبئی میں جاری اسکواش مقابلے میں، کل بھارتی کھلاڑی Anhat Singh نے JSW Indian Open کا خطاب جیت لیا۔ خواتین کے سنگلز کے فائنل میں تیسرے درجے کی Anahat نے ہانگ کانگ کی Helen Tang کو گیارہ-نو، گیارہ-پانچ، گیارہ-آٹھ سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ سترہ سالہ Anahat کو تین سو رینکنگ پوائنٹ ملے ہیں۔ مردوں کے سنگلز ...