January 18, 2025 9:56 AM
قومی کھیلوں کے ایوارڈ یافتگان نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔
قومی کھیلوں کے ایوارڈ یافتگان نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔ آکاشوانی سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے ارجن ایوارڈ یافتہ اور پیرس پیرا اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ نو دیپ سنگھ ن...