December 28, 2024 11:31 AM
جنوبی کوریا کے نئے کارگزار صدر Choi Sang-mok نے کل کہا ہے کہ حکومت، موجودہ سیاسی بحران کے دوران خارجی امور کو مستحکم کرنے پر پوری توجہ دے گی۔
جنوبی کوریا کے نئے کارگزار صدر Choi Sang-mok نے کل کہا ہے کہ حکومت، موجودہ سیاسی بحران کے دوران خارجی امور کو مستحکم کرنے پر پوری توجہ دے گی۔ صدر Choi نے، شمالی کوریا کی جانب سے اشتعال انگیزی کے امکانات کا ذکر کرتے ہوئے، فوج سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ پوری طرح چوکس رہے۔ اِس سے پہلے دن میں ...