ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:21 AM

بھارت پوری دنیا میں اسمارٹ فون برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔

بھارت پوری دنیا میں اسمارٹ فون برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ 2019 میں بھارت 23 ویں مقام پر تھا۔ صنعتی انجمنوں کی طرف سے کمپنیوں کے ذریعے داخل کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی اسمارٹ فون کی برآمدات نومبر 2024 میں ایک ہی مہینے میں 20 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی۔ سو...