December 18, 2024 10:38 AM
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے، کل نئی دلّی میں، کسانوں کے لیے اپنی نوعیت کے ایسے پہلے لباس ”کسان کَوَچ“ کا آغاز کیا ہے، جو اُنہیں کیڑے مار دواؤں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھے گا۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے، کل نئی دلّی میں، کسانوں کے لیے اپنی نوعیت کے ایسے پہلے لباس ”کسان کَوَچ“ کا آغاز کیا ہے، جو اُنہیں کیڑے مار دواؤں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھے گا۔ اِس موقع پر ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ کسان کَوَچ، نئے انداز کا ایک ایسا طریقہ ہے، جس سے کسانو...