ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 10:46 AM

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم بھارت کے اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم بھارت کے اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ساتھ اعلیٰ سطحی وفد ہے، جس میں وزراء، ممبر پارلیمنٹ اور افسران ہیں۔ سنگاپور کے صدر کی حیثیت سے یہ بھارت کا اُن کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور دیگر شخص...