ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 10:21 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات   کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات   کریں گے۔ جناب Shanmugaratnam راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ صدر جمہوریہ اُن کے اعزاز میں ایک ضیافت کی میزبانی بھی کریں گی۔ کل وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی ...