March 21, 2025 9:38 AM
سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے شمال مشرق میں بڑے پیمانے پر یکسر تبدیلی ہوئی ہے اور مذکورہ خطے میں ملک کے باقی ماندہ حصوں کے ساتھ ساتھ اچھی سڑک، ریلوے اور فضائی کنکٹی وٹی کی سہولیات ہیں۔
سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے شمال مشرق میں بڑے پیمانے پر یکسر تبدیلی ہوئی ہے اور مذکورہ خطے میں ملک کے باقی ماندہ حصوں کے ساتھ ساتھ اچھی سڑک، ریلوے اور فضائی کنکٹی وٹی کی سہولیات ہیں۔ وزیراعلیٰ نے Gangtok میں Paljor اسٹیڈیم می...