ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:13 AM

دلی میں 67 ویں نیشنل شوٹنگ چیمین شپ میں پنجاب کی Ganemet Sekhonنے لگاتار دوسری مرتبہ خواتین کے اسکیٹ مقابلہ کا خطاب جیت لیا ہے۔

دلی میں 67 ویں نیشنل شوٹنگ چیمین شپ میں پنجاب کی Ganemet Sekhonنے لگاتار دوسری مرتبہ خواتین کے اسکیٹ مقابلہ کا خطاب جیت لیا ہے۔ خواتین کے انفرادی فائنل مقابلے میں انھوں نے60  میں سے 50 نشانے لگائے اور سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ انھوں نے اپنی ہی ریاست کی کھلاڑی Asees Chhina کو ہرایا، جو صرف 46 ن...