ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 10:16 AM

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان آج آن لائن وسیلے سے، یکسر تبدیلی لانے والی Watershed یاترا ’جَل لائے دھن دھانیہ‘ شروع کریں گے۔

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان آج آن لائن وسیلے سے، یکسر تبدیلی لانے والی Watershed یاترا ’جَل لائے دھن دھانیہ‘ شروع کریں گے۔ کَل نئی دلّی میں نام نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ عوام تک رسائی کی اِس مہم میں، جس کا مقصد یکسر تبدیلی لانے والی ترقیاتی سرگرمی...