ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 11:52 AM

ہماچل پردیش میں بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش سے سرد لہر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش سے سرد لہر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برفباری اور بارش سے درجہ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔اور اس سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ کُلو ضلعے کے Solong Nala میں پولیس نے شدید برفباری کے سبب پھنسے ہوئے سیاحو...