ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 10:18 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین، سزا پر نہیں، بلکہ یہ متاثرین پر مرکوز ہیں اور اِن کا مقصد تیز رفتاری سے، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین، سزا پر نہیں، بلکہ یہ متاثرین پر مرکوز ہیں اور اِن کا مقصد تیز رفتاری سے، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ یہ میٹنگ اترپردیش میں اِن تین قوانین پر ...