November 29, 2024 10:29 AM
مہایوتی کے رہنماؤں نے مہاراشٹر میں حکومت تشکیل دینے کے معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
مہاراشٹر کے کارگزار وزیر اعلیٰ اور شیوسینا کے رہنما ایکناتھ شنڈے، BJP لیڈر دیویندر فڑنویس اور NCP سربراہ اجیت پوار نے مہاراشٹر میں حکومت تشکیل دینے کے معاملے پر تبادلہئ خیال کیلئے کَل نئی دلّی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اِس موقع پر مرکزی وزیر اور BJP کے صدر جگت پرکاش نڈا ...