June 18, 2024 9:30 AM

وزیر داخلہ امت شاہ منی پور میں برادریوں کے درمیان معاملات کا حل نکالنے کیلئے میتی اور کوکی برادریوں سے بات چیت کا آغاز کریں گے

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ مرکزی حکومت منی پور میں تمام شہریوں کیلئے سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے تئیں مکمل طور پر پرعزم ہے۔ کل نئی دلی میں منی پور کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ داخلی امور کی ...