February 19, 2025 10:16 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے, جموں و کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں، اِس سال اپریل تک، تین نئے فوجداری قوانین پر، پوری طرح عمل درآمد کو یقینی بنائے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے, جموں و کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں، اِس سال اپریل تک، تین نئے فوجداری قوانین پر، پوری طرح عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ انہوں نے یہ بات جموں و کشمیر میں اِن تین نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمد سے متعلق ایک جائزہ میٹن...