ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 9:33 AM

وزیر داخلہ امت شاہ، آج نئی دلی میں بھارتی پولیس سروس کے زیر تربیت افسروں سے بات چیت کریں گے۔

وزیر داخلہ امت شاہ، آج نئی دلی میں بھارتی پولیس سروس کے زیر تربیت افسروں سے بات چیت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران یہ افسران وزیر داخلہ کے ساتھ اپنے تربیتی تجربات مشترک کریں گے اور ملک کی اندرونی سلامتی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے سلسلے میں جناب شاہ سے رہنمائی بھی حاصل کریں گے۔ انڈی...