ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 10:43 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں نشیلے مادّوں کی تجارت اور قومی سلامتی سے متعلق ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں نشیلے مادّوں کی تجارت اور قومی سلامتی سے متعلق ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اِس کانفرنس کا مقصد نشیلے مادّوں کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش اور قومی سلامتی پر اِس کے اثرات سے نمٹنا ہے۔ اِس کانفرنس میں، شمالی بھارت کی 8 ریاستوں اور...