December 19, 2024 10:33 AM
مارکیٹ ضابطہ کار Sebi نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے جنوری 2025 تک گیہوں اور مونگ سمیت سات زرعی اشیاء میں Derivatives Trading کی معطلی میں توسیع کردی ہے۔
مارکیٹ ضابطہ کار Sebi نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے جنوری 2025 تک گیہوں اور مونگ سمیت سات زرعی اشیاء میں Derivatives Trading کی معطلی میں توسیع کردی ہے۔ SEBI کے ذریعے Trading معطل کی جانے والی دیگر زرعی اشیا، میں دھان (غیر باسمتی)، چنا، خام پام آئل، سرسوں اور ان کے Derivatives اور سویابین اور اسکے Derivati...