October 16, 2024 3:04 PM

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چوٹی میٹنگ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار کی دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کی کارروائیوں سے تجارت، توانائی اور عوام کے درمیان رابطوں کی کوششوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ترقی امن اوستحکام پرمنحصر ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سرحد پر سے دہشت گردی، انتہا پسندی اورعلیحدگی پسندی کی سرگرمیاں، تجارت، توانائی، رابطے اور عوام سے عوام کے درمیان تبادلے کو فروغ دینے کی کوششوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ڈاکٹرجے شنکر نے آج پاکس...