November 30, 2024 11:46 AM
وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ Asthalkashmi Mahotsav 2024 کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ Asthalkashmi Mahotsav 2024 کا افتتاح کریں گے۔ اس فیسٹیول میں سبھی آٹھ شمال مشرقی ریاستوں کی ثقافت فطرت اور دستکاری کی نمائش کی جائے گی۔ کَل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شمال مشرقی خطے کی...