October 18, 2024 2:44 PM
سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بچوں کی شادیوں کی روک تھام کا قانون، پرسنل لاء پر بھی لاگو ہوگا۔
سپریم کورٹ نے آج حکم دیا ہے کہ بچوں کی شادی کی روک تھام سے متعلق قانون کو پرسنل لاء سے نہیں ہٹایا جاسکتا اور بچوں کی شادی سے، اپنی پسند کے رفیق حیات کو چُننے کی آزادی کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا پر مشتمل ایک بینچ نے ملک می...