ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 9:40 AM

حکومت کی ملکیت والے بھارت سنچار نگم لمیٹڈ، BSNL نے سال 2024-25  کی تیسری سہ ماہی کے دوران 262 کروڑ روپے کا منافع درج کیا ہے۔

حکومت کی ملکیت والے بھارت سنچار نگم لمیٹڈ، BSNL نے سال 2024-25  کی تیسری سہ ماہی کے دوران 262 کروڑ روپے کا منافع درج کیا ہے۔ یہ حصولیابی، عوامی شعبے کی کمپنیوں کو مستحکم کرنے کے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتی ہے اور سبھی کے لیے جامع، کفایتی اور قابل دسترس مواصلاتی خدمات کو یقینی بناتی ہے۔ ...