ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:40 PM

سپریم کورٹ نے شہریت سے متعلق قانون کی دفعہ 6A کے آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے، جو آسام میں تارکین وطن کو بھارتی شہریت حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

آج سپریم کورٹ نے شہریت سے متعلق قانون کی دفعہ 6A کے آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے، جس کا تعلق آسام میں غیر قانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بینچ نے کہا کہ آسام معاہدہ غیر قانونی نقل مکانی کے مسئلے کا ایک سیاسی حل...