ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 9:50 AM

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ یہ کارپینٹر، جس کی پہچان وارث علی سلمانی کے طور پر ہوئی ہے، سے کل باندرہ پولیس اسٹیشن میں پوچھ تاچھ کی گئی۔ اس شخص کے چہرے کے نقوش اُس مشتبہ حملہ آور سے ...