ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 9:43 AM

سرکار نے ڈوگری میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2024 کے لیے آنجہانی چمن اروڑہ کے نام کا اعلان کیا ہے۔

سرکار نے ڈوگری میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2024 کے لیے آنجہانی چمن اروڑہ کے نام کا اعلان کیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ ان کی کتاب IK Hor Ashwthama کے صلے میں دیا جائے گا۔ ثقافت کی وزارت نے ایک بیان میں یہ بھی بتایا کہ اس کتاب کا انتخاب تین ممبروں پر مشتمل حکم صاحبان کی سفارشات کی بنیاد پر کیا گیا ...