ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:41 AM

کریملِن کے ترجمان Dmitry Peskov نے کہا ہے کہ روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان حالیہ مجوزہ جنگ بندی کے سلسلے میں بات چیت سے متعلق واشنگٹن سے مزید تفصیلات کا انتظار کرے گا۔

کریملِن کے ترجمان Dmitry Peskov نے کہا ہے کہ روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان حالیہ مجوزہ جنگ بندی کے سلسلے میں بات چیت سے متعلق واشنگٹن سے مزید تفصیلات کا انتظار کرے گا۔ کریملِن کے ترجمان نے کہا کہ امریکی  وزیر خارجہ Marco Rubio اور قومی سلامتی کے مشیر Mike Waltz دونوں نے کہا ہے کہ وہ مختلف سف...