February 7, 2025 9:59 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی ترقی میں متوسط طبقے کے کردار کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ اُن کی اُمنگیں ملک کی ترقی کو نئی جہت دے رہی ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی ترقی میں متوسط طبقے کے کردار کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ اُن کی اُمنگیں ملک کی ترقی کو نئی جہت دے رہی ہیں۔ کل راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے سلسلے میں بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے متوسط طبقے کے ہاتھوں میں زیادہ رقم دے ...