ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 10:06 AM

پارلیمنٹ نے کل راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ترمیمی بِل 2024 کو پاس کر دیا۔

پارلیمنٹ نے کل راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ترمیمی بِل 2024 کو پاس کر دیا۔ لوک سبھا نے اس بِل کو  پچھلے سال دسمبر میں منظوری دی تھی۔ اس کا مقصد ملک بھر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ بِل قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قانون 20...