ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 29, 2024 10:21 AM

وزیر اعظم آج روزگار میلے کے دوران مختلف سرکاری محکموں میں نئے بھرتی کئے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے بھی تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج روزگار میلے کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی کیے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ روزگار میلہ ملک بھر میں 40 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ یہ روزگار می...