January 10, 2025 9:36 AM
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج نئی دلّی میں کیندریہ وِدیالیوں کے لیے 34 ویں قومی یوتھ پارلیمنٹ مسابقہ 2023-24 کے انعامات عطا کریں گے۔
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج نئی دلّی میں کیندریہ وِدیالیوں کے لیے 34 ویں قومی یوتھ پارلیمنٹ مسابقہ 2023-24 کے انعامات عطا کریں گے۔ پارلیمانی امور کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیندریہ وِدیالیہ سنگٹھن کے 25 علاقوں میں پھیلے ہوئے تقریباً 150 کیندریہ وِدیالیہ اِس مسا...