ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 10:02 AM

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو خود کفیل ملک بنانے میں اقلیتوں کا تعاون بیحد اہم ہوگا۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو خود کفیل ملک بنانے میں اقلیتوں کا تعاون بیحد اہم ہوگا۔ وہ کل نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب رجیجو نے اقلیتوں کی تعلیم اور ہُنرمندی کے فروغ کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ ا...