November 30, 2024 11:08 AM
امکان ہے کہ سمندری طوفان Fengel آج دوپہر پڈوچیری کے قریب کرائیکل اور مہابلی پورم کے درمیان پہنچ جائے۔ اِس کے تحت پڈوچیری اور تمل ناڈو میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔
سمندری طوفان Fengal (فینجل) فی الحال جنوب مغربی خلیج بنگال میں مرکوز ہے اور اس کے شمالی تمل ناڈو اور پڈوچیری ساحل کو پار کرنے اور آج سہ پہر پڈوچیری کے نزدیک کرائیکل اور مہابلی پورم کے بیچ پہنچنے کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ سمندری طوفان کے آنے پر 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے لے کر 9...