January 26, 2025 4:06 PM
آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔
آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں ملک کی قیادت کی۔ تقریبات کا آغاز نیشنل وار میموریل پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔...