ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 23, 2025 10:51 AM

آج قومی راجدھانی دلی میں کرتوے پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ کی مکمل ڈریس ریہرسل ہوگی۔

آج قومی راجدھانی دلی میں کرتوے پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ کی مکمل ڈریس ریہرسل ہوگی۔ پریڈ ریہرسل صبح ساڑھے دس بجے وجے چوک سے شروع ہوگی اور لال قلعے تک جائے گی۔ فل ڈریس ریہرسل کے دوران T90  ٹینک، Nagمیزائل سسٹم، اور پناکا راکٹ سسٹم نیز ملک کی فوجی طاقت کی نمائش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ م...