ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 10:05 AM

دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے، محترمہ ریکھا گپتا کے نام کے اعلان کے بعد، وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر مرکزی وزراء سمیت، BJP کے مختلف رہنماؤں نے، اُنہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے، محترمہ ریکھا گپتا کے نام کے اعلان کے بعد، وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر مرکزی وزراء سمیت، BJP کے مختلف رہنماؤں نے، اُنہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اُنہیں محترمہ ریکھا گپتا پر مکمل بھروسہ ہے۔ انہوں ...