November 25, 2024 11:27 AM
بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے کہا ہے کہ UPI کو بین الاقوامی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل ہورہی ہے، جیسا کہ بھارت یکسر تبدیلی لانے والی ڈیجیٹل ٹکنالوجی کو فروغ دینے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر اُبھرا ہے۔
بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے کہا ہے کہ یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس UPI کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جیسا کہ بھارت، یکسر تبدیلی کیلئے اپنی ڈیجیٹل ٹکنالوجی میں اضافہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر ایک رہنما ملک کے طور پر اُبھرا ہے۔ UPI نے اکتوبر کے مہینے میں 16 ارب 60 کروڑ لین دین کرکے ایک ...