January 18, 2025 9:48 AM
بھارتیہ ریزرو بینک نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں نامزدگی نہیں کی گئی ہے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ صارفین کے نئے اور موجودہ سبھی جمع کھاتوں اور سیفٹی لاکرز میں نامزدگی کا عمل کرنے کو یقینی بنائیں۔
بھارتیہ ریزرو بینک نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں نامزدگی نہیں کی گئی ہے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ صارفین کے نئے اور موجودہ سبھی جمع کھاتوں اور سیفٹی لاکرز میں نامزدگی کا عمل کرنے کو یقینی بنائیں۔ نامزد کرنے کا مقصد کھاتے دار کی موت ہوجانے کی صورت میں ...