April 9, 2025 9:32 AM
بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ آج ختم ہوجائے گی۔
بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ آج ختم ہوجائے گی۔ اِس میں گورنر سنجے ملہوترا کی طرف سے اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ RBI کے گورنر، ریپو ریٹ کے علاوہ، آئندہ شرح ترقی، افراط زر کی صورتِ حال، صارفین سے متعلق قیمت کے عدد اشاریے CPI کی افراط زر اور بھارتی ...