ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 22, 2024 9:28 AM

بھارت اور مالدیپ نے سرحد پار لین دین میں مقامی کرنسیوں کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے فریم ورک تیار کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔

ریزرو بینک آف انڈیا RBI اور مالدیپ کی مالیاتی اتھارٹی MMA نے سرحد پار لین دین میں مقامی کرنسیوں بھارتی روپے اور مالدیپ کے Rufiyaa کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے ایک فریم ورک تیار کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ اِس مفاہمت نامے پر کَل ممبئی میں RBI کے گورنر شکتی کانت داس اور مال...