April 5, 2025 9:55 AM
بھارت کا ریزرو بینک جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز کے 10 روپے اور 500 روپے کے بینک نوٹ جاری کرے گا، جن پر گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط ہوں گے۔
بھارت کا ریزرو بینک جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز کے 10 روپے اور 500 روپے کے بینک نوٹ جاری کرے گا، جن پر گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط ہوں گے۔ سرکاری پریس ریلیز کے مطابق اِن نوٹوں کا ڈیزائن، ہر طرح سے 10 اور 500 روپؤں کے مہاتما گاندھی سیریز کے بینک نوٹوں جیسا ہی ہوگا۔ وہیں ریزرو بینک کی جا...