January 20, 2025 9:47 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔ Ratapani مدھیہ پردیش کا آٹھواں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے جبکہ ملک کا یہ 57واں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ملک اور بیرونِ ملک کے عو...