March 2, 2025 9:35 AM
رمضان کا مقدس مہینہ، آج سے ملک بھر میں شروع ہوگیا ہے۔ آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔
رمضان کا مقدس مہینہ، آج سے ملک بھر میں شروع ہوگیا ہے۔ آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ عبادت گزار کَل رات مسجدوں میں جمع ہوئے اور تراویح کی خصوصی نماز ادا کی۔ یہ خصوصی نماز پورے مہینے اسی طرح ادا کی جائے گی۔ رمضان، اسلامی کیلنڈر کا 9 واں مہینہ ہے جس کے اختتام پر عید الفطر منائی ...