ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 11:26 AM

سماجی انصاف کے مرکزی وزیر مملکت رام داس آٹھوَلے نے کَل تلنگانہ کے سکندرآباد میں ذہنی طور پر معذور افراد کو بااختیار بنانے کے قومی ادارے (NIEPID) میں معذور افراد کو درس و تدریس سے متعلق اشیاء تقسیم کیں۔ 

سماجی انصاف کے مرکزی وزیر مملکت رام داس آٹھوَلے نے کَل تلنگانہ کے سکندرآباد میں ذہنی طور پر معذور افراد کو بااختیار بنانے کے قومی ادارے (NIEPID) میں معذور افراد کو درس و تدریس سے متعلق اشیاء تقسیم کیں۔  اِس موقع اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت معذور افراد کی بہبود ...