December 16, 2024 10:46 AM
آئین کے بارے میں دو روزہ خصوصی مباحثہ آج راجیہ سبھا میں شروع ہو رہا ہے۔
آئین کے بارے میں دو روزہ خصوصی مباحثہ آج راجیہ سبھا میں شروع ہو رہا ہے۔ ملک میں آئین اختیار کیے جانے کے 75ویں سال کے آغاز کے موقع پر یہ بحث ہوگی۔ اِسی طرح کا مباحثہ جمعے اور ہفتے کے روزہ لوک سبھا میں ہوا تھا۔ امید ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کَل راجیہ سبھا میں مباحثے کا جواب دیں گے...