November 20, 2024 9:56 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لائوس میں اپنی چینی ہم منصب Dong Jun سے باہمی ملاقات کی۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لائوس میں اپنی چینی ہم منصب Dong Jun سے باہمی ملاقات کی۔ جناب سنگھ آسیان وزرائ دفاع کی میٹنگ پلَس ADMM-Plus میں شرکت کرنے کے لیے لائوس کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ میٹنگ کے دوران وہ علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی معاملات پر فورم سے خطاب بھی کریں گے۔ میٹنگ کے م...