December 19, 2024 3:53 PM
راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک تیزرفتار سے دفاعی شعبے میں خودکفالت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کررہے تھے۔ جن...