December 9, 2024 9:50 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راڈار سے نظر نہ آنے والے، کثیرجہتی جدید ترین گائیڈیڈ میزائل INS Tushil کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راڈار سے نظر نہ آنے والے، کثیرجہتی جدید ترین گائیڈیڈ میزائل INS Tushil کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔ یہ تقریب آج روس کے شہر ’کالی نِن گِراد‘ میں Yantra Shipyard میں منعقد ہوگی۔بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دِنیش-کے-تریپاٹھی بھی اِس تقریب میں موج...